ماہرہ خان کی مہندی کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان گزشتہ ہفتے سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی تھیں۔ شادی کی با وقار تقریب میں اداکارہ ہر روپ میں خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ ماہرہ خان کی جانب سے اب اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں، جنہیں دیکھ کر ان کے … Continue reading ماہرہ خان کی مہندی کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں