اعتراضات سامنے آگئے، صدر نے مدارس رجسٹریشن بل کو ملک کیلئے خطرناک قرار دے دیا

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے، صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مدرسہ بل کی منظوری سے ایف اے ٹی ایف اور دیگر عالمی ادارے پاکستان کے بارے اپنی آراء اور ریٹنگز میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ صدر نے اپنے اعتراض میں کہا کہ سوسائٹی میں مدرسوں کی … Continue reading اعتراضات سامنے آگئے، صدر نے مدارس رجسٹریشن بل کو ملک کیلئے خطرناک قرار دے دیا