اتنے میں تو پاکستان کا سارا قرضہ اتر سکتا تھا، جانتے ہیں لاس اینجلس میں آگ سے کتنا نقصان ہوا؟

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کو تاریخ کی بدترین آگ قرار دیا جا رہا ہے اور اس سے ہونے والے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 150 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ آگ منگل کو شروع ہوئی جس نے کئی افراد کی جان لی، سیکڑوں عمارتیں تباہ کیں اور فائرفائٹرز … Continue reading اتنے میں تو پاکستان کا سارا قرضہ اتر سکتا تھا، جانتے ہیں لاس اینجلس میں آگ سے کتنا نقصان ہوا؟