لاس اینجلس میں آگ سے اموات کی تعداد 24 ہوگئی

اتوار کو لاس اینجلس میں شدید جنگلاتی آگ کے باعث اموات کی تعداد چوبیس ہو گئی جبکہ حکام نے خبردار کیا ہے کہ خطرناک ہوائیں آگ کو مزید بڑھا سکتی ہیں۔ یہ آگ مسلسل چھ دن سے امریکا کے دوسرے بڑے شہر کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں پوری بستیاں … Continue reading لاس اینجلس میں آگ سے اموات کی تعداد 24 ہوگئی