لاس اینجلس میں تیز ہوائیں، آگ مزید پھیلنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلات کی آگ کی وجہ سے تیز ہواؤں چلنے کے بعدہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیر سے خطرناک تیز ہوائیں دوبارہ چلنے کی وجہ سے آگ بجھانے کی کوششوں میں رکاوٹ پیداہوئی۔ یہ آگ پورے علاقوں کو خاکستر کر چکی ہے اور … Continue reading لاس اینجلس میں تیز ہوائیں، آگ مزید پھیلنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری