لاس اینجلس آگ، انجلینا جولی نے متاثرین کیلئے اپنے گھر کو پناہ گاہ میں بدل دیا

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اس آگ سے متاثر ہونے والے اپنے دوستوں کیلئے گھر کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہر طرف تباہی مچا رکھی ہے، لاس اینجلس میں ہزاروں گھر جل کر خاکستر ہوچکے ہیں۔ ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی کا گھر … Continue reading لاس اینجلس آگ، انجلینا جولی نے متاثرین کیلئے اپنے گھر کو پناہ گاہ میں بدل دیا