لندن کی سردیوں میں ہوٹ واٹر سوئمنگ، حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹک ٹاکر اسٹار کی گرفتاری کی خبریں، حریم شاہ نے اپنی ویڈیو جاری کردی
ٹک ٹاکر اسٹار کی گرفتاری کی خبریں، حریم شاہ نے اپنی ویڈیو جاری کردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کرچی:اپنی متنازع ویڈیوز کے باعث مشہور ہونے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر حریم شاہ نے ایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی ایک ویڈیو شیئر کی۔حریم شاہ نے ویڈیو میں اپنے مداحوں کو سلام کیا اور کہا کہ لندن کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متنازع ٹک ٹاکرحریم شاہ کی شراب کے ساتھ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی تھی، جس میں انہیں اپنے بیگ سے شراب کی بوتلیں نکالتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے۔

حریم شاہ کی وائرل ہونے والی ویڈیومیں ان کے شوہربلال شاہ کوبھی دیکھاجاسکتاہے جو اپنی اہلیہ کی شراب کی بوتلیں نکالنے کی ویڈیوبنارہے ہیں،اس ویڈیومیں حریم شاہ اپنے بیگ سے شراب کی بوتلیں نکال کردیکھ رہی ہیں اور انکے شوہرانہیں ان بوتلوں کانام بتارہے ہیں۔

مزید پڑھیں: تحقیقات سے نہیں گھبراتی، روپے کو ڈالر میں تبدیل کروانے پر رونا آتا ہے۔حریم شاہ

یادرہے کہ سوشل میڈیاپرٹک ٹاکرحریم شاہ کی جانب سے پہلے بھی کئی ویڈیووائرل کی گئی ہیں جن پر صارفین کی جانب سے شدیدتنقیدبھی کی گئی تھی، تاہم یہ بوتلیں انہوں نے اپنے ذاتی استعمال کیلئے لی ہیں پھریاکسی کودینے کیلئے یہ معلوم نہ ہوسکا۔

Related Posts