مقامی موبائل فونز کی پیداوار 2023میں 10.87 ملین یونٹ تک پہنچ گئی

پاکستان کی مقامی موبائل انڈسٹری میں غیر معمولی ترقی دیکھنے میں آئی  ہے کیونکہ کمپنیوں نے 2023 کے پہلے آٹھ مہینوں (جنوری تا اگست) کے دوران تقریباً 10.87 ملین موبائل فونز اور سمارٹ ڈیوائسز تیار کیں۔ مقامی مینوفیکچرنگ پلانٹس نے سال 2022 کے دوران 21.94 ملین موبائل ہینڈ سیٹس تیار/اسمبل کیے تھے جن کی تعداد … Continue reading مقامی موبائل فونز کی پیداوار 2023میں 10.87 ملین یونٹ تک پہنچ گئی