سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن عائشہ کا علالت کے باعث انتقال
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن عائشہ انتقال کر گئی ہیں جس کی تصدیق احمد شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چائلڈ اسٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن عائشہ شدید علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ احمد شاہ کے آفیشل اکاؤنٹ پر انسٹاگرام اسٹوری میں کہا گیا کہ بے … Continue reading سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن عائشہ کا علالت کے باعث انتقال
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed