صارفین ہوشیار! 2025 میں ان موبائل فونز پرواٹس ایپ نہیں چلے گا

واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ 2025 سے کئی پرانے موبائل ڈیوائسز پر سروس ختم کر دی جائے گی، خاص طور پر وہ فونز جو مطلوبہ آپریٹنگ سسٹمز کو اپڈیٹ نہیں کر سکتے۔  اس فیصلے سے پرانے آئی فونز اور کچھ پر چلنے والے فیچر فونز متاثر ہوں گے۔ 5 مئی 2025 سے وہ … Continue reading صارفین ہوشیار! 2025 میں ان موبائل فونز پرواٹس ایپ نہیں چلے گا