پنجاب میں تمام پرائیویٹ اسکولز کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پیر کے روز اسموگ کے مسائل اور ان کے حل کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ رجسٹریشن کروانا ہوگی۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اسکول بس پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن معطل … Continue reading پنجاب میں تمام پرائیویٹ اسکولز کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed