فیفا ورلڈ کپ 2034: سعودی عرب نے ہم جنس پرستوں کیلئے بھی دروازے کھول دیے؟

سعودی عرب کی 2034 فیفا ورلڈ کپ بولی یونٹ کے سربراہ حماد البلوی نے فیفا کی جانب سے سعودی عرب کو میزبان ملک قرار دینے کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ مملکت تمام مہمانوں بشمول ایل جی بی ٹی کیو افراد کو خوش آمدید کہنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ فیصلہ عالمی کھیلوں میں … Continue reading فیفا ورلڈ کپ 2034: سعودی عرب نے ہم جنس پرستوں کیلئے بھی دروازے کھول دیے؟