فلسطینیوں کو ان کی قسمت کا فیصلہ خود کرنے دیا جائے، ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظم حماس کا 7 اکتوبر کو حملہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری ناانصافیوں کا ردعمل ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میں ابراہیم رئیسی کا ایرانی دارلحکومت تہران میں تقریب سے خطاب میں کہنا تھاکہ مسلم دنیا اور تمام آزاد لوگوں کیلیے … Continue reading فلسطینیوں کو ان کی قسمت کا فیصلہ خود کرنے دیا جائے، ایرانی صدر