لیسٹر کے ستارے دلجیت نیر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

لیسٹر، برطانیہ کے مشہور گلوکار اور کمیونٹی ورکر، دلجیت نیر کو ویسٹ برومویچ میں “لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی 40 سالہ شاندار خدمات کے اعتراف میں دیا گیا، جو انہوں نے فن اور کمیونٹی کے لیے انجام دی ہیں۔ معروف صحافی جاوید عنایت کے مطابق، کلچر یونائیٹڈ کے زیرِ … Continue reading لیسٹر کے ستارے دلجیت نیر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا