لبنان پیجر دھماکے ایک اور خطرناک موڑ۔۔

لبنان میں ہونے والے پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد موبائل فونز اور لیپ ٹاپس میں دھماکوں کے کافی دور رس نتائج ہوسکتے ہیں، بدلتی دنیا اور جدت کی وجہ سے آج ایسے آلات کو تباہ کاری کیلئے استعمال میں لانا ممکن ہے۔ اس حوالے سے تحقیق موجود ہے کہ موبائل فون، پیجر اور دیگر ڈیوائسز میں موجود بیٹری کو … Continue reading لبنان پیجر دھماکے ایک اور خطرناک موڑ۔۔