جانئے اس غذا کے متعلق جو سالانہ لاکھوں افراد کو شوگر میں مبتلا کردیتی ہے

میٹھے مشروبات طویل عرصے سے آج کل کی غذا کا ایک اہم حصہ ہیں لیکن محققین اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ یہ صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے۔ ڈوروتھی آر فرائیڈمین اسکول آف نیوٹریشن سائنس اینڈ پالیسی کے محققین کی طرف سے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں … Continue reading جانئے اس غذا کے متعلق جو سالانہ لاکھوں افراد کو شوگر میں مبتلا کردیتی ہے