اسرائیل کیلئے خوف کی علامت حماس سربراہ یحیٰ سِنوار کون ہیں؟

اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو آزادی فلسطین کی منظم تحریک حماس کی جانب سے کیے جانے والے تاریخی حملے کا ماسٹر مائنڈ حماس رہنما یحیٰ السِنوار کو قرار دیا ہے۔ 19 اکتوبر 1962 کو خان یونس کے ایک کیمپ میں آنکھ کھولنے والے یحیٰ ابراہیم حسن السنوار نے ابتدائی تعلیم خان یونس کے اسکول … Continue reading اسرائیل کیلئے خوف کی علامت حماس سربراہ یحیٰ سِنوار کون ہیں؟