کراچی میں 7500 ایکڑ زمین کے کھاتے کھولے تو طوفان آجائیگا، چیئرمین نیب کے انکشاف کے بعد ایوانوں میں کھلبلی

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے سندھ میں زمینوں سے جڑی کرپشن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں 7500 ایکڑ زمین کے جعلی دستاویزات تیار کیے گئے جس کے نتیجے میں تین ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔ یہ بات … Continue reading کراچی میں 7500 ایکڑ زمین کے کھاتے کھولے تو طوفان آجائیگا، چیئرمین نیب کے انکشاف کے بعد ایوانوں میں کھلبلی