نئی دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر، لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی نے بدھ کے روز پاکستان کے شہر لاہور کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے آلودہ شہر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ لائیو اپ ڈیٹس کے مطابق نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 418 تک پہنچ گیا، جس سے بھارتی … Continue reading نئی دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر، لاہور دوسرے نمبر پر آگیا