لاہور میں بائیکرز کے لیےسڑک پر مخصوص لین کا آغاز

لاہور میں باضابطہ طور پر ایک پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کیاگیا ہے جس کا مقصد ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور سائیکل سواروں اور موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ کلمہ چوک سے لاہور پل (قائنچی) تک فیروز پور روڈ کے چار کلومیٹر طویل حصے پر بائیکرز کے لیے مخصوص لین … Continue reading لاہور میں بائیکرز کے لیےسڑک پر مخصوص لین کا آغاز