غزہ کے مظلوموں کا مذاق اڑانے پر کویت نے 2 انڈین نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا

خلیجی ملک کویت نے غزہ کے مظلوم مقتولین پر طنز کرنے والی دو متعصب بھارتی نرسوں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ڈی پورٹ کی جانے والی نرسوں کے بارے میں کویتی وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں خواتین نے الگ الگ تفتیش کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اعتراف کیا تھا۔ ڈی پورٹ ہونے … Continue reading غزہ کے مظلوموں کا مذاق اڑانے پر کویت نے 2 انڈین نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا