کرم میں دوبارہ تشدد کی لہر بھڑک اٹھی، فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی

کرم: چند دن قبل متحارب قبائل کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کے بعد علاقے میں دوبارہ تشدد کی لہر بھڑک اٹھی، جس کے دوران کرم کے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو لوئر کرم کے علاقے بگان میں نشانہ بنایا … Continue reading کرم میں دوبارہ تشدد کی لہر بھڑک اٹھی، فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی