اسٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس پہلے سیشن میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے پہلے سیشن میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، گزشتہ 7روز سے اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ میں پہلی بار مسلسل تیزی کا رجحان برقرار … Continue reading اسٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس پہلے سیشن میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر