خوشاب پولیس نے ٹرانس جینڈر چاندی خان کا مسئلہ حل کردیا، 8لاکھ روپے واپس مل گئے

سرگودھا ڈویژن کے ضلع خوشاب میں پولیس نے ٹرانس جینڈر چاندی خان کا مسئلہ حل کرتے ہوئے 8 لاکھ روپے کی رقم واپس دلوا دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں خوشاب پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر چاندی خان 4 روز قبل ڈی پی او خوشاب توقیر محمد … Continue reading خوشاب پولیس نے ٹرانس جینڈر چاندی خان کا مسئلہ حل کردیا، 8لاکھ روپے واپس مل گئے