بشار الاسد کیلئے لڑنا ہماری ذمے داری نہیں تھی، خامنہ ای

ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے خود کو شام میں بشار الاسد کی حکومت کے سقوط کی ذمے داری سے الگ کر لیا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی رہبر علی خامنہ ای نے کہا کہ شام میں ہماری فورسز جو کر سکتی تھیں وہ مشاورت کا عمل ہے اور وہ اس نے انجام … Continue reading بشار الاسد کیلئے لڑنا ہماری ذمے داری نہیں تھی، خامنہ ای