وسطی ایشیائی ریاست قازقستان کا طالبان حکومت کے متعلق بڑا اعلان

قازقستان نے افغانستان کی طالبان حکومت (امارت اسلامیہ) کا نام کالعدم تنظیموں یا گروہوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان حکومت نے دونوں ممالک کے درمیان حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اس اقدام پر قازق حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ قازقستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ایبک صمد … Continue reading وسطی ایشیائی ریاست قازقستان کا طالبان حکومت کے متعلق بڑا اعلان