کترینہ کیف نے کس اداکار پر تھپڑوں کی بارش کردی ؟

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی وڈ اسٹارکترینہ کیف نے بتایا کہ انہوں نے فلم کے ایک منظر میں اپنے کو-اسٹار عمران خان کو 20 مرتبہ تھپڑ مارےتھے۔ کترینہ نے بتایا کہ اس منظر کے لیے انہیں عمران کو ایک خاص موقع پر تھپڑ مارنا تھا۔ ابتدائی طور پر وہ اس تھپڑ کو مؤثر … Continue reading کترینہ کیف نے کس اداکار پر تھپڑوں کی بارش کردی ؟