وہ دن جب بھارت نے جنت نظیر وادی پر قبضہ کرلیا، کشمیری یومِ سیاہ آج منارہے ہیں

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں، خصوصاً پاک بھارت سرحد (ایل او سی) کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں جو ہر سال بھارت کے مقبوضہ وادی پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج یومِ سیاہ کے موقعے پر مقبوضہ وادی میں … Continue reading وہ دن جب بھارت نے جنت نظیر وادی پر قبضہ کرلیا، کشمیری یومِ سیاہ آج منارہے ہیں