یوم کشمیر: کیا 5 فروری کو پاکستان میں عام تعطیل ہوگی؟

پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی جدوجہد کے لیے ’’یوم کشمیر‘‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن مقبوضہ علاقے میں بھارتی افواج کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے ملک بھر میں ورکشاپس، مظاہرے اور … Continue reading یوم کشمیر: کیا 5 فروری کو پاکستان میں عام تعطیل ہوگی؟