کار ساز حادثہ، کیا کار چلانے والی خاتون واقعی نشے میں تھی؟ وائرل ویڈیوز

کراچی: شہر قائد میں پیر کے روز کارساز روڈ پر ایک المناک حادثے میں 3 افراد کی جان گئی، واقعہ کی ذمہ دار ایک خاتون تھیں جن کو فرار ہونے کی کوشش میں شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے سے کیا۔ واقعہ کی ذمہ دار خاتون کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ خاتون گل احمد انرجی اور … Continue reading کار ساز حادثہ، کیا کار چلانے والی خاتون واقعی نشے میں تھی؟ وائرل ویڈیوز