سانحہ کارساز کو 16 برس مکمل، پیپلز پارٹی کا شہداء کیلئے خراجِ تحسین

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے سانحۂ کارساز کے 16 برس کی تکمیل پر شہدائے کارساز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے 16 برس قبل 18 اکتوبر 2007ء کے روز بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے استقبال کیلئے پیپلز پارٹی کارکنان نے ملک … Continue reading سانحہ کارساز کو 16 برس مکمل، پیپلز پارٹی کا شہداء کیلئے خراجِ تحسین