ویک اینڈ پر قلفی نہ جم جائے، کراچی کا درجہ حرارت آج 3 ڈگری تک گرنے کا امکان

محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق کراچی میں آج سرد ترین دن متوقع ہے، ادارے نے شہر کے درجہ حرارت میں 3 ڈگری تک کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ شہر میں شمال مغرب سے ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں گی۔ گزشتہ … Continue reading ویک اینڈ پر قلفی نہ جم جائے، کراچی کا درجہ حرارت آج 3 ڈگری تک گرنے کا امکان