کراچی کے 6سالہ محمد ابراہیم نے مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کراچی کے چھ سالہ محمد ابراہیم انفرادی گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے دنیا کے سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے ہیں۔ محمد ابراہیم نے مارشل آرٹس کے ذریعے صرف ایک منٹ میں 45 بوتلوں کے ڈھکن لات مار کر کھولے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 40 بوتلوں کے ڈھکن کھولنے کا تھا، … Continue reading کراچی کے 6سالہ محمد ابراہیم نے مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا