کراچی کی کوکن کمیونٹی جو کرکٹ کے ذریعے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے

کھیل محض تفریح اور وقت گزاری کا ذریعہ نہیں ہیں، بلکہ صحت و تندرستی کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ کھیلوں کے ذریعے نہ صرف  نوجوانوں کی جسمانی صحت کو تندرست رکھا جاسکتا ہے بلکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھ کر ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی نکھارا جا سکتا ہے۔ کوکن … Continue reading کراچی کی کوکن کمیونٹی جو کرکٹ کے ذریعے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے