کراچی کی بزنس کمیونٹی کا نئی ایئرلائن لانچ کرنے کا اعلان

کراچی کی بزنس کمیونٹی نے ملکی سطح پر نئی ایئرلائن لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کراچی کے معروف بزنس مین حنیف گوہر کا کہنا ہے کہ ایئر کراچی کو ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کرلیا ہے جبکہ لائسنس کے لیے بھی وفاقی حکومت کو درخواست ارسال کردی گئی ہے۔ انہوں … Continue reading کراچی کی بزنس کمیونٹی کا نئی ایئرلائن لانچ کرنے کا اعلان