کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، کون کون سے علاقوں میں برسات ہوئی؟

کراچی کے شہریوں نے ہفتے کی صبح سرد اور خوشگوار موسم کا استقبال کیا، جب شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ گلشنِ معمار، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، اور نمائش چورنگی سمیت مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش کی اطلاع ملی۔ اس کے علاوہ فیڈرل بی ایریا، ایم اے جناح … Continue reading کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، کون کون سے علاقوں میں برسات ہوئی؟