ہوائی فائرنگ کے واقعات، کراچی میں شادی ہالز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی پولیس حکام نے شادی ہال انتظامیہ کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ہوائی فائرنگ کے واقعات پر قابو پایا جا سکے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شادی کی تقریبات کے دوران ہال کے باہر فائرنگ ہونے کی صورت میں شادی ہال انتظامیہ کو … Continue reading ہوائی فائرنگ کے واقعات، کراچی میں شادی ہالز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ