کراچی میں سڑکیں بند، شہری رات کو بھی خوار، عوام کونسے راستے اختیار کریں؟

مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے پاراچنار کے حوالے سے کراچی کے 12 مقامات پر جاری احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے شہر بھر میں ٹریفک جام کا سامنا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ناتھا خان پر مظاہروں کے باعث کراچی ایئرپورٹ جانے والا راستہ بند ہے … Continue reading کراچی میں سڑکیں بند، شہری رات کو بھی خوار، عوام کونسے راستے اختیار کریں؟