کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

یکم سے 25 جنوری 2025تک کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سول ہسپتال کے ریبیز کلینک کی انچارج ڈاکٹر رومانہ فرحت کے مطابق جنوری 2025 میں دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ریبیز کلینک اس وقت کتے کے کاٹنے کے تقریباً 150 کیسز روزانہ دیکھتا … Continue reading کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ