کراچی میں ٹریفک حادثہ ایک اور شہری کی جان لے گیا

کراچی: شاہراہ فیصل کے قریب فائن ہاؤس کے مقام پر پیش آنے والے ایک حادثے میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔ تصادم کے بعد کار الٹ گئی اور موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں … Continue reading کراچی میں ٹریفک حادثہ ایک اور شہری کی جان لے گیا