موسم کی سرد ترین رات، جانتے ہیں کراچی میں اتوار کی شب کتنا درجہ حرارت تھا؟

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے بعد اتوار کی رات کم از کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ جناح ٹرمینل پر 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیاجبکہ گلستان جوہر اور شاہراہ فیصل کے دیگر علاقوں میں بالترتیب 10.5 اور 11.5 ڈگری سینٹی … Continue reading موسم کی سرد ترین رات، جانتے ہیں کراچی میں اتوار کی شب کتنا درجہ حرارت تھا؟