کراچی: نجی اسکول کی انتظامیہ کا بچے کے والد اور دادا پر بدترین تشدد

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے طالب علم کے والد اور دادا کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس پر پولیس اور متعلقہ حکام نے نوٹس لیا۔ واقعہ سحر اسکولنگ سسٹم میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم محمد واحدجو کلاس 8 کا طالب علم ہے، … Continue reading کراچی: نجی اسکول کی انتظامیہ کا بچے کے والد اور دادا پر بدترین تشدد