کراچی پولیس کی بروقت کارروائی، چھینی گئی ویگو ایک گھنٹے میں برآمد

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل تیموریہ کے علاقے میں واقع سرینا موبائل مال کے قریب سے چھینی گئی ویگو گاڑی کو ایک گھنٹے کے اندر بازیاب کرلیا گیا، یہ کارروائی شہری کی بروقت اطلاع پر کی گئی جس کے نتیجے میں ٹیموریہ پولیس نے ملزمان کا تعاقب شروع کیا۔ بروقت اطلاع ملنے کے بعد ایس ایچ … Continue reading کراچی پولیس کی بروقت کارروائی، چھینی گئی ویگو ایک گھنٹے میں برآمد