کراچی میں مظاہرے، سڑکیں بند، شہریوں کو مشکلات، متبادل راستے جانتے ہیں؟

کراچی: مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی جانب سے پاراچنار واقعات کے خلاف مظاہروں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک مسائل پیدا کر دیے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم نے احتجاجی دھرنے نمائش چورنگی سے کراچی کے دیگر علاقوں تک پھیلا دیے ہیں تاکہ پاراچنار کی صورتحال پر احتجاج کیا جا سکے۔ کراچی … Continue reading کراچی میں مظاہرے، سڑکیں بند، شہریوں کو مشکلات، متبادل راستے جانتے ہیں؟