صارم کیس: کراچی پولیس نے دو افراد کو کلیئرنس کے بعد چھوڑ دیا

کراچی: پولیس نے صارم کے مبینہ قتل کے کیس میں تحقیقات کے دوران گزشتہ رات حراست میں لیے گئے دو افراد کو رہا کر دیا۔ صارم کی لاش 11 دن بعد نارتھ کراچی میں ایک پانی کے ٹینک سے ملی تھی، ذرائع کے مطابق دونوں افراد واقعے کے وقت اپنے اپنے کام پر موجود تھے۔ … Continue reading صارم کیس: کراچی پولیس نے دو افراد کو کلیئرنس کے بعد چھوڑ دیا