مدرسہ، اسکول اکیلے نہ بھیجیں، کراچی پولیس کی بچوں کے اغوا کے بڑھتے واقعات پر حفاظتی ہدایات جاری

کراچی میں بچوں کے اغوا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیس نے اسکولوں اور مدارس کے لیے حفاظتی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ بچوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ ان ہدایات میں سخت نگرانی اور احتیاطی اقدامات پر زور دیا گیا ہے تاکہ ایسے واقعات کو روکا جا سکے۔پولیس کے مطابق … Continue reading مدرسہ، اسکول اکیلے نہ بھیجیں، کراچی پولیس کی بچوں کے اغوا کے بڑھتے واقعات پر حفاظتی ہدایات جاری