کراچی پولیس چیف کا ایک ہفتے سے شہر میں جاری سڑک بند احتجاج بزور ختم کرنے کا اشارہ

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ دھرنے والوں سے بات ہوگئی ہے، آج رات سے پہلے دھرنے ختم کر دیئے جائیں گے، اب تک ہم نرمی سے بات کر رہے ہیں، اب جو نہیں ہٹے گا، اسے قانون کے مطابق ہٹائیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو … Continue reading کراچی پولیس چیف کا ایک ہفتے سے شہر میں جاری سڑک بند احتجاج بزور ختم کرنے کا اشارہ