کراچی پولیس نے خاتون کے سامنے سرعام برہنہ ہونیوالے اوباش کو گرفتار کرکے سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا

کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرکے اس کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کردیا۔  پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے وقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔ پولیس کا بتاناہے کہ سرجانی ٹاؤن میں غیراخلاقی حرکات کرنےوالے نوجوان کو … Continue reading کراچی پولیس نے خاتون کے سامنے سرعام برہنہ ہونیوالے اوباش کو گرفتار کرکے سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا