کراچی میں سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرار

گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کی جانے والی نقد رقم 9 لاکھ 10 ہزار 2 سو روپے لے کر فرار ہو گیاہے۔ کالج کی پرنسپل کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ کے خلاف رضویہ سوسائٹی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ مدعیہ پرنسپل شہلا بشیر نے … Continue reading کراچی میں سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرار