سپلائی لائنیں پھٹ گئیں، ہائیڈرنٹ بھی بند، کراچی میں پانی کا شدید بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے

کراچی: شہریوں نے ایک طرف تو 84 انچ کی پانی کی لائن کی مرمت مکمل ہونے پر کچھ ریلیف محسوس کیا لیکن دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے نظام میں خرابی کی وجہ سے 72 انچ کی پانی کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقے زیر آب آ گئے اور … Continue reading سپلائی لائنیں پھٹ گئیں، ہائیڈرنٹ بھی بند، کراچی میں پانی کا شدید بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے